LUBP is Pakistan’s leading political website, one of the largest in terms of traffic and original articles. It represents alternative media in Pakistan reflecting citizen journalism and advocacy. LUBP is independent, critical, progressive and inclusive. It supports progressive and pluralistic political parties in Pakistan and beyond.

No results.

شہید طالب حسین

شہید طالب حسین جنھہوں نےہزارہ ٹاؤن کوئٹہ پر حملہ آور ہونے والے تکفیری دیوبندی خود کش حملہ آور کو روک کر اور اپنی جان کی قربانی دےکرسینکڑوں لوگوں کی جان بچائی۔ہمارا سلام اس بلوچ کو!ایل - یو- بی- پی پاکستانی عوام اور حکومت سے اپیل کرتا ہے کہ طالب حسین اورا ن جیسے شہیدوں کو جن کی وجہ سے ہزاروں لوگوں کے گھر بچ گئے ان کودعا ؤں کے ساتھ ساتھ ماہانہ مالی امداددی جا ئے تا کہ ان کی یہ قربانی ان کے خاندانوں کے لیے زحمت نہ بن جائے

×

Contact