LUBP is Pakistan’s leading political website, one of the largest in terms of traffic and original articles. It represents alternative media in Pakistan reflecting citizen journalism and advocacy. LUBP is independent, critical, progressive and inclusive. It supports progressive and pluralistic political parties in Pakistan and beyond.

No results.

بیوقوف مولویوں نے مسلمانوں کی زہنی زہنی صلاحیت کو ختم کردیا..؟

" میرا ملک جل رہا ہے "
چہرے پہ داڑھی، سر پہ پگڑی، تن پہ سادہ وردی کے علاوہ بھی اسلام میں حُسن سلوک ہے ، اسلام میں راواداری ہے ، اسلام میں محبت ہے ، اسلام میں تقویٰ اور پرہیز گاری ہے ،ان کے علاوہ اور بھی بہت کچھ ہے_
مسلمانوں کی زہنی صلاحیت اب یہی رہ گئی ہے کے ان کے دین کو، ٹخنوں سے نیچے شلوار سے بھی خطرہ ہے۔ اب ان کا کام "یوم حیا" ہی منانا رھ گیا ہے۔ بیوقوف مولویوں نے مسلمانوں کی زہنی صلاحیت کو ختم کردیا۔
جب بھی ہم اُمید رکھتے ہیں کے خدا ہماری مدد کریں گا۔ ہرگز بھی نہیں خدا، ظالموں کی مدد نہیں کرتا چاہے ظالم مسلمان ہی کیوں نا ہو، خدا صرف مسلمانوں کا نہیں پوری انسانیت کا ہے۔ ...!!!! — in London, United Kingdom.

×

Contact