LUBP is Pakistan’s leading political website, one of the largest in terms of traffic and original articles. It represents alternative media in Pakistan reflecting citizen journalism and advocacy. LUBP is independent, critical, progressive and inclusive. It supports progressive and pluralistic political parties in Pakistan and beyond.

No results.

Who Is Supporting Laskhar-e-Jhangvi (LeJ) ?

Who Is Supporting Laskhar-e-Jhangvi (LeJ) ?

It's okay if we have banned your organization (Sipah-e-Sahaba), you guys can just change the name and re-emerge as a new militant organization (Lashkar-e-Jhangvi). Oh and yes! we'll provide you with all the security and training you need...!
Yours Sincerely,
PUPPET GOVERNMENT

پاکستان کا دعوا ہے کہ وہ دہشت گردی کا سب سے زیادہ متاثر ملک ہے لیکن اس ویڈیو میں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ لشکر جھنگوی کا لیڈر ملک اسحاق دیوبندی پنجاب پولیس کے ایلیٹ کمانڈوز کی سیکورٹی میں ہوئی فائرنگ کرتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے اور پولیس کے کمانڈوز اس کو بندوق لوڈ کر کے دے رہے ہیں - یہ ویڈیو اس بات کا ثبوت ہے کہ نواز لیگ کی پنجاب اور مرکزی حکومت اور ریاستی ادارے شیعہ نسل کشی اور اقلیتوں کے خلاف ہونے والے مظالم میں تکفیری دیوبندی لشکر جھنگوی کی پست پناہی کر رہے ہیں -

ملک اسحاق جو چوالیس مقدمات میں مطلوب ہونے کے باوجود با عزت بری ہوگیا - ان مقدمات میں پورے پاکستان میں ہزاروں شیعہ اور بلوچستان میں ہزارہ شیعہ قبیلہ کے سینکڑوں افراد کو دہشت گردانہ کاروائیوں میں شہید کرنے کے مقدمات بھی شامل تھے -

تکفیری دیوبندی لشکر جھنگوی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوے بلوچ قوم پرست رہنما حربیار مری کا کہنا ہے کہ '' تکفیری دیوبندی لشکر جھنگوی کے سارے لیڈر پنجاب میں ہیں لیکن اس کے باوجود بلوچستان میں ان تنظیموں کا فعال ہونا صرف حکومتی سرپرستی میں ممکن ہے اور حکومت نے ان تنظیموں کو خود بنایا ہے اور ایسا کرنے سے حکومت کا مقصد صرف اور صرف بلوچ قوم پرستوں کی تحریک کو کمزور کرنا ہے - پوری دنیا خصوصاً مغربی ممالک کو ان تنظیموں کے خلاف کاروائی کرنی چاہیے اور حکومت پاکستان کو ان کی حمایت ترک کرنی چاہیے -

یہ ہماری حکومت ہے

×

Contact