LUBP is Pakistan’s leading political website, one of the largest in terms of traffic and original articles. It represents alternative media in Pakistan reflecting citizen journalism and advocacy. LUBP is independent, critical, progressive and inclusive. It supports progressive and pluralistic political parties in Pakistan and beyond.

No results.

" میرا ملک جل رہا ہے "

" میرا ملک جل رہا ہے "
مسلمانوں کی زہنی صلاحیت اب یہی رہ گئی ہے کے ان کے دین کو، ٹخنوں سے نیچے شلوار سے بھی خطرہ ہے۔ اب ان کا کام "یوم حیا" ہی منانا رھ گیا ہے۔ بیوقوف مولویوں نے مسلمانوں کی زہنی صلاحیت کو ختم کردیا۔
جب بھی ہم اُمید رکھتے ہیں کے خدا ہماری مدد کریں گا۔ ہرگز بھی نہیں خدا، ظالموں کی مدد نہیں کرتا چاہے ظالم مسلمان ہی کیوں نا ہو، خدا صرف مسلمانوں کا نہیں پوری انسانیت کا ہے۔ ...!!!!

×

Contact