LUBP is Pakistan’s leading political website, one of the largest in terms of traffic and original articles. It represents alternative media in Pakistan reflecting citizen journalism and advocacy. LUBP is independent, critical, progressive and inclusive. It supports progressive and pluralistic political parties in Pakistan and beyond.

No results.

سعودی وھابی مسجد پر وھابی تکفیری تنظیم داعش کا حملہ

سعودی وھابی مسجد پر وھابی تکفیری تنظیم داعش کا حملہ

سعودی وھابی مسجد پر وھابی تکفیری تنظیم داعش کا حملہ
سینے کے داغ جل اٹھے پھپولوں کی آگ سے
اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
سعودی عرب نے اپنے قیام کے بعد سے پورے عالم اسلام میں سنی و شیعہ مسالک کے جمہور کے عقائد و فقہ کے خلاف اعلان جنگ کررکھا ہے ، تیل کی دولت کے بعد سے تو جیسے پوری دنیا سے صوفی سنی اور شیعہ مسلمانوں کو ختم کرنے کا ایجنڈا اولین ترجیح پر ہے اور مڈل ایسٹ ، نارتھ افریقہ ، مشرق قریب ، مشرق بعید ، وسط ایشیا ، جنوبی ایشیا تمام خطوں میں وھابیت کو پھیلانے اور شیعہ و سنیوں کے اکثریتی مسالک کو مٹاکر اس کی جگہ وھابیت کو مسلط کرنے کے لئے جس تکفیر و خارج کرنے کے ھتیار سے کام لیا گیا ، آج وہ ھتییار داعش کی شکل میں خود سعودی عرب کی سرحدوں تک آگیا ہے ، داعش کے سعودی عرب کی شیعہ مسجد میں پھٹنے والے خود کش بمبار اب سعودی وھابی مسجدوں میں پھٹ رہے ہیں ، آل سعود ، وھابی علماء کو اب بھی موقعہ ہے کہ وہ آگ کے اس کھیل کو بند کردیں اور وہ سب ادارے ، جماعتیں ، ممالک ( وھابیت پھیلانے والے سلفی و دیوبندی مدارس ، تنظیمیں ، ترکی ، مصر کی حکومتیں ) جو سعودی پراکسی اور آلہ کار کے طور پر کام کررہے ہیں باز آجائیں

×

Contact