LUBP is Pakistan’s leading political website, one of the largest in terms of traffic and original articles. It represents alternative media in Pakistan reflecting citizen journalism and advocacy. LUBP is independent, critical, progressive and inclusive. It supports progressive and pluralistic political parties in Pakistan and beyond.

No results.

نیشنل ایکشن پلان کے تحت پنجاب میں تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کے خلاف آپر

پاکستان کی مسلح افواج کے احکامات اور ہدایات اور نیشنل ایکشن پلان کے تحت
پنجاب میں تکفیری دیوبندی دہشتگردوں سے منسلک مدارس کے خلاف آپریشن شروع۔ 200 سے زائد تکفیری دیوبندی دہشتگرد گرفتار۔ کالعدم دہشتگرد اہل سنت والجماعت میں تھرتھلی مچ گئی۔ یہ وہی 26000 سے زائد دیوبندی مدارس ہیں جن کا ذکر کالعدم دہشتگرد اہل سنت والجماعت کے مردار سرغنہ ضیا الرحمان فارقی نے اپنی تقریر میں فخر سے کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر حکومت اور پولیس میں ہمت ہے تو ان میں سے کسی ایک مدرسے کو حکومت ہاتھ لگا کر دیکھائے۔ آج جنرل راحیل شریف نے یہ ہمت کر کے دکھائی ہے۔ اب ہم ان تکفیری دہشتگردوں سے کہتے ہیں کہ اگر تم میں ہمت ہے تو ذرا اس ایکشن کو روک کر دکھاؤ، پاکستان کی مسلح افواج کے خلاف ہتھیار اٹھا کر دکھاؤ، پولیس کے خلاف کوئی کاروائی کر کے دکھاؤ، دن میں چاند ستارے نطر نہ آئے تو پھر کہنا۔ اپنے لدھیانوی و فاروقی جیسے بھگوڑے اور بیغیرت سرغنوں کو دیکھ لو، کیسے منہ چھپائے بیٹھے ہیں، تم کس کھیت کی مولی ہو۔ بہت دہشتگردی کر لی تم لوگوں نے، بہت نفرت پھیلا لی، اب تھوڑا سا حساب دو۔

×

Contact