LUBP is Pakistan’s leading political website, one of the largest in terms of traffic and original articles. It represents alternative media in Pakistan reflecting citizen journalism and advocacy. LUBP is independent, critical, progressive and inclusive. It supports progressive and pluralistic political parties in Pakistan and beyond.

No results.

رانا ثنا اللہ کو شرم سے ڈوب مرنا چا ہیے- خرم ذکی

رانا ثنا اللہ کو شرم سے ڈوب مرنا چا ہیے قصورمیں یہ گروہ گزشتہ ٩سال سے کام کر رہا ہے اور رانا ثنا اللہ اورڈ ی پی او پردے ڈا لنےمیں مصروف ہیں-یہ گروه بچوں کوپہلے زیادتی کا نشانہ بناتا تھا اور ویڈیوز بنا کر پھر بلیک میل کرتا تھااور ڈ ی ایس پی فاروق گھمن اس گروہ کے ساتھ ملا تھا اور رشوتیں لےکر لوگوں کو چھوڑ دیا کرتا تھا-لوگ بلیک میل ہو رہے تھے گھر دوکانیں زیور بیچ کر ویڈیوز ختم کروانے کی کوشش کر رہے تھے اور پولیس اپنا حصہ لی رہی تھی - خرم ذکی
میڈیا نے جیسے ہی یہ خبردی پنجاب گورنمنٹ اور پولیس ان ملزمان کو بچانے کے لیے سرگرم عمل ہوگئی ہے سینکڑوں لوگوں پر جعلی ایف آئی آر درجکی گئی کہ اگر کسی کانام لیا توکسی بھی بلوے میں نام ڈ ال دیںگے-اور رانا ثنا للہ اور ڈی پی او مستقل ٹی وی پر آکر کہہ رہیں ہیں کہ کوئی بڑی بات نہیں - سمیع ابراہیم

×

Contact