LUBP is Pakistan’s leading political website, one of the largest in terms of traffic and original articles. It represents alternative media in Pakistan reflecting citizen journalism and advocacy. LUBP is independent, critical, progressive and inclusive. It supports progressive and pluralistic political parties in Pakistan and beyond.

No results.

جب تک پاکستان کی عوام خود انصاف نہیں مانگے گی جب تک کچھ تبدیل نہیں ہو گا

یہ غریب کے بچے ہیں اگر کسی ویل آف کے بچے ہوتےتوجیسے APS کےسانحے میں وہ بچے،ہمار ے اپنے تھے لیکن خوش قسمت تھےجو کسی ویل آف کے بچے تھےکہ ان کے لیےسارا پاکستان متحد ہو گیا پاکستان کےغریب ان کو تو بےدخل کر دیا حکومت نےبھی اور اشرا فیہ نے بھی،جب تک پاکستان کی عوام خود اٹھ کر انصاف نہیں مانگے گی جب تک کچھ تبدیل نہیں ہو گا -سمیع ابراہیم اگریہ زیادتی نواز شریف،شہباز شریف ،رانا ثنا اللہ یا فضل الرحمن کے بچے کے ساتھ ہوتو پھر کوئی ٹیبو نہیں ہے پاکستان کی حکومت صرف کلاس کو تحفظ دیتی ہے یہ اشرافیہ کا ملک ہے غریب کے بچے کی کوئی عزت نہیں - رانا ثنا اللہ اور پنجاب حکومت کو شرم سے مرجاناچاہیے یہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ لوگوں کی جان اور وعزت کی حفاظت کرے مسلم لیگ ن کی یہ ناکامی ہےگورنمنٹ میرٹ پرنہیں آئی اور پولیس نا اہل ہے کوئی نا اہلی باہر نکل آیے تو اس کا ملبہ میڈیا پر ڈالتی ہے یہ کمیشن اسلیے بناتے ہیں کہ اس سے اپنی مرضی کی کلین چٹ لےلی جا ئے ماڈل ٹاؤن کیس میں جسٹس باقر نجفی نی کہا کہ پنجاب حکومت کا قصور ہے انہوں نے رپورٹ کو آگے نہیں آنے دیا ایک انوسٹیگیشن ٹیم بنا کر اپنی مرضی کی رپورٹ لی اور ترا نے گاتے پھر رہے ہیں کہ ہمیں کلین چٹ مل گئی

×

Contact