LUBP is Pakistan’s leading political website, one of the largest in terms of traffic and original articles. It represents alternative media in Pakistan reflecting citizen journalism and advocacy. LUBP is independent, critical, progressive and inclusive. It supports progressive and pluralistic political parties in Pakistan and beyond.
شجاع خانزادہ ایک بہت دلیر اور بہادر انسان تھے- نجم سیٹھی
شجاع خانزادہ ایک بہت دلیر اور بہادر انسان تھے اور قوم کا یہ بہت بڑا نقصان ہے اس پا ئے کا دوسرا آدمی جوڈیشئیل ایکشن پلان کو اتنی بے خو فی سے چلا سکے ملنا مشکل ہے- نجم سیٹھی صوبائی وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ جوکہ ایک طرف تو پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان کے انچارج تھے تو دوسری طرف وہ سی ٹی ڈی کی پنجاب میں انٹیلی جنس بیسڈ کاروائیوں کی نگرانی بھی کررہے تھے اور انھوں نے ہی سب سے پہلے یہ انکشاف کیا کہ ملک اسحاق اور اس کے ساتھیوں کی ہلاکت نیشنل ایکشن پلان کا حصّہ ہے تو ان کو ہی سی ٹی ڈی یا کسی اور انسداد دھشت گردی کے زمہ دار صوبائی محکمے یا ونگ نے کوئی پیشگی خبردار کرنے والا الرٹ جاری نہ کیایا اسکو جان بوجھ کر نظر انداز کیا گیا