LUBP is Pakistan’s leading political website, one of the largest in terms of traffic and original articles. It represents alternative media in Pakistan reflecting citizen journalism and advocacy. LUBP is independent, critical, progressive and inclusive. It supports progressive and pluralistic political parties in Pakistan and beyond.

No results.

١٤ اگست ٢٠١٥ کو لندن میں کچھ تکفیری سلفی اور دیوبندی گروپس کا یوم پاکست

١٤ اگست ٢٠١٥ کو لندن میں کچھ تکفیری سلفی اور دیوبندی گروپس کا یوم پاکستان پر پاکستان ایمبیسی کے سامنے مظاہرہ
ان تکفیریوں نے پاکستان کوکافرسٹیٹ قرار دیا اور کہا کہ پاکستان کا قیام ہی اسلام کی تاریخ کا سب سے ہولناک فیصلہ ہے،یہ وہی تکفیری سوچ ہے جس کو سعودی عرب پھیلا رہا ہے اور جواسلام کےنام پردہشت گردی کو فروغ دے رہی ہے اسکے لیے ضروری ہے کہ ان کے جو سہولت کار ہیں انکو پکڑا جائے اور ان سے پوچھ گچھ کی جائے تا کہ پتہ چلے کہ کون لوگ ہیں جو ان تکفیری نظریات اور نفرت انگیز سوچ کوتمام دنیا میں پھیلا رھے ہیں - اور ان کو ختم کرنے کی بھرپور کوشش کی جائے

×

Contact