LUBP is Pakistan’s leading political website, one of the largest in terms of traffic and original articles. It represents alternative media in Pakistan reflecting citizen journalism and advocacy. LUBP is independent, critical, progressive and inclusive. It supports progressive and pluralistic political parties in Pakistan and beyond.

No results.

شجاع خانزادہ صوبائی وزیر داخلہ پنجاب کی شہادت کا زمہ دار کون سنی اتحاد

شجاع خانزادہ صوبائی وزیر داخلہ پنجاب کی شہادت کا زمہ دار کون
سنی اتحاد کونسل کے چئیرمین حامد رضا کے انکشافات
مسلم لیگ نواز میں ہمارے اعتماد کے آدمی صرف کرنل ر شجاع پاشا تھے
پنجاب حکومت کے اندر ایسے وزیر موجود ہیں جن کے کالعدم تنظیموں سے تعلق ہیں
رانا ثناء اللہ پنجاب کابینہ کا رکن ہے اور اس کے فیصل آباد میں رہائش گاہ پر لشکر جھنگوی کا سربراہ ملک اسحاق رھتا تھا اور یہ وزیر مسلم لیگ نواز کو فیصل آباد میں بنانے والے نواز شریف کے رشتہ دار میاں شیر علی کے مطابق بیس افراد کا قاتل ہے اور اس نے پیشہ ور قاتلوں اور کالعدم تنظیموں کے دہشت گردوں سے تعلق ہے اور سرپرست ہے
کرنل شجاع کی شہادت مسلم لیگ نواز کی کالی بھیڑوں کی وجہ سے ہوئی ہے ہے جن کے کالعدم تنظیموں سے تعلقات ہیں

×

Contact