LUBP is Pakistan’s leading political website, one of the largest in terms of traffic and original articles. It represents alternative media in Pakistan reflecting citizen journalism and advocacy. LUBP is independent, critical, progressive and inclusive. It supports progressive and pluralistic political parties in Pakistan and beyond.

No results.

جنرل راحیل شریف دہشت گردی اور دہشتگردوں کوختم کرنے میں پرعزم - نجم سیٹھ

جنرل راحیل شریف دہشت گردی اور دہشتگردوں کوختم کرنے میں پرعزم - نجم سیٹھی
ماضی میں ملٹری اسٹیبلیشمنٹ کے جنر ل کیانی،جنرل اسلم بیگ،جنرل حمید گل اور یہاں تک کے جنرل مشرف کے بھیان مذہبی انتہا پسند جماعتوں سےتعلقات رہے ہیں اور ان کو نان سٹیٹ ایکٹرز کے طور پر استعمال کیا گیا، جس کی وجہ سےان کو اہمیت ملی اورپناہ بھی ملی اسکی چھتری کے نیچے انہوں نے سیکٹیریزم کو بڑھایا-لیکن جنرل راحیل شریف نے یہ پالیسی بدل دی اور اس کا نتیجہ آپ نے دیکھا کہ ملک اسحق اور اس جیسے دہشت گرد تنظیموں کیخلاف کاروائی ہے اور آرمی چیف اس بارے میں بڑے پرعزم ہیں کہ انہوں نے ان سب چیزوں کو فارغ کرنا ہے

×

Contact